سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انکشاف کردیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی20 میچ کے آغاز سے قبل اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب کرتے ہوئے سابق کرکٹر بازید خان نے فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کے طور پر محمد حارث جبکہ محمد رضوان کو انکے بیک اَپ کے طور پر اسکواڈ میں جگہ دی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تیز اسکور کرنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے، کیونکہ وہ پاور پلے میں بالرز پر اٹیک کرے گا، جس سے ٹیم کو اچھا آغاز ملنے کی توقع ہے۔
0