0

اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کی سطح ملکی تاریخ میں پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔
ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ میں تیزی رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
پہلی بار انڈیکس 74000پوائنٹس نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا اور بڑھ کر 74042 پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں