اسلام آباد۔مسلسل اونچی پرواز کےبعد سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ ایک تولہ سونا 10 ہزار 600 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کاہوگیاہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 9088 روپےکم ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 50 ہزار 756 کا ہوگیاہے۔دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 106 ڈالر فی اونس سستاہواہے جس کے بعدسونے کی فی اونس قیمت4252 ڈالرہوگئی ہے۔











