سونے کی قیمتوں میں مزید کمی،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامزیدسستاہوگیا۔ سونے کی قیمت میں کمی کارجحان جاری ہے اورعالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 4095 ڈالر فی اونس تک گرگیا ہے۔
مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 2000 روپے سستا ہوگیا جس کے بعدایک تولہ سونا 4 لاکھ 31 ہزار 862 روپے پر آگیاہے۔ڈالر کی قیمت میں بھی اتار چڑھاؤ دوسری جانب دس گرام سونا 1714 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 70 ہزار 252 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایک تولہ چاندی 43 روپے کی کمی کے بعد 5067 روپے پر آگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں