عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناآج پھرمہنگاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگاہوکر 4015 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگاہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونا 1115 روپے اضافےکے ساتھ 3 لاکھ 63 ہزار 393 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 25 روپے اضافے کے بعد 5152 روپے پر پہنچ گئی ہے۔











