0

ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔
اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں