اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘درخت لگائیں پاکستان کے لئے’ مہم کا افتتاح کر دیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے لان میں پودا لگایا، مریم نواز شریف نے شجرکاری مہم 2024 میں پنجاب کے عوام کو بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سرسبز پنجاب وژن کے تحت صوبے کی سب سے بڑی شجرکاری مہم آج سے شروع کی گئی ہے۔
0