عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

Facebook
Twitter
LinkedIn

کراچی: اداکار و گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔فرحان سعید اور عروہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ فرحان سعید نے پوسٹ میں کہا کہ وہ اب 3 ہیں ماشا اللہ۔شوبز کی معروف جوڑی کے ہاں شادی کے 7 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ فرحان سعید کی پوسٹ پر مداحوں اور ساتھی اداکاروں نے دونوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔