سٹار فٹبالر نیمار جونیئرکے ہاں بیٹی کی ولادت

Facebook
Twitter
LinkedIn

پرتگال : سعودی فٹبال کلب الہلال کے سپر سٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے بیٹی کی آمد کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹ بال کلب الہلال کے سٹار فٹبالر اور ان کی گرل فرینڈ برونا بیانکارڈی کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، انہوں نے بیٹی کی پیدائش کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔