کاروبار
ایک ماہ میں پیٹرول 59 روپے اور ڈیزل 32 روپے فی لیٹر مہنگا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ایک ماہ کے دوران پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 59 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے کا اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ بنیاد پر قیمتوں…
حکومت کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی موجودہ سطح پر ہی برقرر رکھنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس…
کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
اسلام آباد:کراچی پورٹ 138 سال سے پاکستان کی بحری تجارت میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے اور گزشتہ مالی سال کارگو اور کنٹینرز ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے مطابق کراچی پورٹ…
پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ردعمل میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ ایندھن کی…
آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی کی تجویز، گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے پر غور
اسلام آباد: پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے نئی آٹو موٹیو پالیسی 2026-31 کے مسودے میں بڑی تبدیلیوں کی تجاویز سامنے آگئی ہیں۔ بین الوزارتی کمیٹی نے گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے، مقامی پیداوار اور ویلیو ایڈیشن بڑھانے اور نئی…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پراپرٹی کی فروخت بڑھ گئی
اسلام آباد: راولپنڈی کے سیلاب سے متاثرہ نشیبی علاقوں میں گھروں کی فروخت کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ بار بار سیلاب اور نکاسی آب کے مسائل کے باعث مالکان جائیدادیں فروخت کرنے پر مجبور ہیں جبکہ سرمایہ کار بھی بعض…
حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) نے گندم کی درآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی طلب…
اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کا تاریخ کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی حکومت کے ملازمین کی ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) نے اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ FGEHA کی آکشن مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے…
اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کیلیے نئے مقامی ٹیکس کی تجویز زیر غور
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں بنیادی سہولیات اور انتظامی ڈھانچے کے…
پاکستان کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں شاندار واپسی؛ یوروبانڈ کے ذریعے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے
اسلام آباد: پاکستان نے ساڑھے 5 سالہ اور 10 سالہ یوروبانڈ کے ذریعے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ساڑھے 5 سالہ یوروبانڈ سے 1.75 ارب ڈالر جبکہ 10 سالہ یوروبانڈ سے 1.25 ارب…
