صحت

اس کیٹا گری میں 378 خبریں موجود ہیں

جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والوں میں نایاب بیماری کا انکشاف

اسلام آباد:نئی تحقیق میں جی ایل پی 1 وزن کم کرنے اور ذیابیطس کی ادویات استعمال کرنے والے افراد میں دماغ کی ایک نایاب بیماری ویرنکے اینسیفالوپیتھی کے ممکنہ کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق میں امریکی ادارے…

وزن کم کرنے والی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف

اسلام آباد:ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزن کم کرنے والی ادویات استعمال کرنے والے افراد میں ڈپریشن اور خودکشی کے خیالات کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے۔ جنوبی کوریا میں ہونے والی تحقیق میں 27 ہزار بالغ…

خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن:ماہرینِ امراض چشم نے خبردار کیا ہے کہ آئی لیش ایکسٹینشنز آنکھوں میں مائٹس کی افزائش کا سبب بن سکتی ہیں جو خارش سرخی اور دھندلا نظر آنے جیسے مسائل پیدا کرسکتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق آئی لیش ایکسٹینشنز…

غریب گھرانوں کے نوجوانوں میں کھانے کی بیماریاں زیادہ عام ہونے کا انکشاف!

اسلام آباد:برطانوی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ متوسط یا خوشحال طبقے کے مقابلے میں کم آمدنی والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے نوعمر افراد میں کھانے سے متعلق بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کی تحقیق…

بہت گرم چائے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

لندن:ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بہت زیادہ گرم چائے یا کافی پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے دوران تقریباً 10 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا…

شوگر کی ابتدائی علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا مہنگا پڑسکتا ہے

اسلام آباد۔ذیابیطس میں خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور اس کی وجہ صرف زیادہ میٹھا کھانا نہیں۔ ٹائپ 2 ذیابیطس کی ابتدائی علامات بعض اوقات معمولی ہوتی ہیں جنہیں لوگ نظر انداز کردیتے ہیں۔ ذیابیطس کی ممکنہ…

آسٹریلیا: ہارٹ سرجری کے بعد مریض حیران کن طور پر جِلد کے کینسر سے صحتیاب

آسٹریلیا میں دل کی سرجری کرانے والے ایک شخص کو آخری اسٹیج کے جِلد کے کینسر سے مکمل صحتیابی مل گئی۔ 60 سالہ شخص اسٹیج 4 میلانوما یعنی جلد کے خطرناک ترین کینسر میں مبتلا تھا۔ کینسر اس کے جگر…

سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پمز آتشزدگی واقعے میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ کرغستان سے وطن واپسی پر وزیراعظم کی زیرصدارت وزارت صحت اور پمز آتشزدگی سے متعلق…

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کے 4 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) کے بورڈ کے 4 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر متی الرحمٰن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر…

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کے 4 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) کے بورڈ کے 4 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر متی الرحمٰن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر…