بین الاقوامی
بھارت : دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت منظور
نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی…
اسرائیلی انٹیلیجنس یونٹ کے سربراہ 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی پر مستعفی
تل ابیب : اسرائیلی خفیہ ادارے کے ایلیٹ یونٹ کے سربراہ 7 اکتوبر کے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جاری بیان میں کہا کہ 8200 یونٹ…
غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہید
غزہ: جبالیا میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عبدالحیی مرسی اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان نے اسرائیلی حملے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…
کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمی
نیروبی: کینیا میں بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 5 سے 12 سال کے 17 طالب علم ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوناک…
حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس
ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے عوام سکون میں نہیں آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد یونس نے کہا…
ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر سمندر میں غرقاب
نئی دہلی: ایک ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والا بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی…
چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاک
بیجنگ: چین میں اسکول کے دروازے پر کھڑے بچوں کو ان کی بس نے کچل دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ کے شہر تائی آن میں صبح 7 بجے اُس وقت پیش…
روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ، 41 افراد زخمی
کیف: یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، انہوں نے ماسکو…
اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، پیر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس: چھ یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اسرائیل میں حکومت مخلاف مظاہرے شروع ہوگئے، ملک کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے پیر کو ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی۔ اتوار کو چھ یرغمالیوں کی لاشیں ملنے…
کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاج
جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا اور کملا ہیرس کے خطاب…