بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 508 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب پر حوثیوں کا بڑا حملہ، 73 افراد زخمی، خواتین اور بچے بھی شامل

ریاض: یمن کے حوثی گروپ انصاراللہ کے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحادی فورس کے مطابق حوثیوں نے ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان سمیت مختلف علاقوں میں…

ہرمز آپریشن میں شامل ہوئے تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران کی جنوبی کوریا کو سخت وارننگ

تہران:ایران نے جنوبی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ خلیج فارس یا آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائیوں میں فوجی شرکت یا اپنی فوجی موجودگی قائم کرنے کو ایران کے خلاف جنگ میں براہ راست شمولیت تصور کیا جائے گا۔ ایرانی…

امریکی طیارہ بردار جہاز 250 دن سمندر میں رہنے کے بعد ساحل پر لنگر انداز ہو گیا

پٹایا، تھائی لینڈ: امریکی جوہری طاقت سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن 250 دن سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ کے ساحلی شہر پٹایا پہنچ گیا۔ جہاز پر موجود تقریباً 5 ہزار اہلکاروں…

امریکا کے تازہ حملوں میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے تازہ میزائل حملوں میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی میزائل حملوں میں جنوب مغربی صوبے خوزستان کے 3 مقامات…

آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل اور ریڈار سسٹم کی تعمیر روکنے کیلئے امریکا کا نیا فوجی منصوبہ تیار

واشنگٹن: امریکہ نے آبنائے ہرمز میں ایران کے میزائل اور ریڈار نظام کی دوبارہ تعمیر روکنے کے لیے محدود فوجی حملوں کے آپشن پر غورشروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ایسے ایرانی نظام…

ایران کا آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی ڈرون مار گرنے کا دعویٰ

تہران۔ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی MQ-9 ریپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے فضائی دفاعی نظام نے پیر کی صبح ڈرون کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے…

امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا کرپٹ ترین صدر قرار دے دیا

واشنگٹن۔ امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے کرپٹ صدرقرار دیدیا الجزیرہ کے مطابق الزبتھ وارن نے میساچوسٹس میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی…

ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے جارحانہ انداز اپنایا اور آٹومیٹک رائفل تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کردی۔ اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر صدر ٹرمپ کی جانب سے…

بھارتی تربیتی طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک

نئی دہلی ۔ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی پولیس کے مطابق حادثہ دریائے گنگا کے کنارے ایک کھیت…

مودی حکومت اپنے وعدوں سے مکر گئی، کاکروچ جنتا پارٹی نے دوبارہ بڑے مارچ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی میں NEET پیپر لیک تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا کاکروچ جنتا پارٹی نے 5 ستمبر کو انڈیا گیٹ سے دہلی پولیس ہیڈکوارٹر تک پرامن مارچ کا اعلان کردیا۔ تنظیم کے مطابق جنتر منتر پر احتجاج…