پاکستان
پاور سیکٹر کے نقصانات 5 ہزار 900 ارب روپے تک پہنچ گئے
اسلام آباد ۔سرکاری ملکیت میں چلنے والی کمپنیاں بدستور مالی اور انتظامی مسائل کا شکار ہیں جن کی بنیادی وجوہات میں ناقص کارکردگی، کمزور حکمرانی، اور اصلاحات میں تاخیر شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی…
ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر
کراچی۔سندھ سمیت پورے پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کو مزید ایک سال کے لئے موخر کردیا گیا، اب حال ہی میں ختم ہوئے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2025ء پر نئی گریڈنگ پالیسی…
پاکستان کو فتنۃ الہندوستان اور اسکے سہولت کاروں سے ہرصورت پاک کریں گے، صدر مملکت
اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو ہر قیمت پر فتنۂ ہندوستان اور اس کے مددگاروں سے پاک کیا جائے گا۔ بلوچستان میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے…
خیبرپختونخوا میں 14 جولائی سے پولیو مہم کا آغاز
پشاور۔دیامر اور خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں 14 سے 18 جولائی تک انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق، یہ مہم اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور کولائی پالس…
بلوچستان مائننگ سائٹس ترقی، ورلڈ بینک کا تعاون پر اتفاق
اسلام آباد۔عالمی بینک نے بلوچستان میں ریکوڈیک سمیت دیگر کان کنی کے منصوبوں کے لیے مربوط انفراسٹرکچر اور سماجی و معاشی ترقی سے متعلق پروگراموں میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، نان-لینڈنگ…
کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے
ایک حالیہ سائنسی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کم کرنا الزائمرز کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ کاربوہائیڈریٹس انسانی جسم میں میٹابولزم کے دوران ایک قسم کی شکر…
ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
راولپنڈی ۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 4 علیحدہ کارروائیوں میں 240.915…
آزاد کشمیر : سکول وین کھائی میں جاگری، 29 طلبہ اور ڈرائیور زخمی
چکار: آزاد جموں و کشمیر میں ایک سکول وین پہاڑی سڑک سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں وین میں سوار کم از کم 29 بچے اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی ) مرزا…
حج 2026: عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا کل آخری روز
لاہور۔حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن میں ایک روز رہ گیا ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق کل 9 جولائی بروز بدھ کو عازمین کی رجسٹریشن کا آخری روز ہے، دو لاکھ پاکستانیوں نے آئندہ حج کے…
امارات میں غیرملکی طلبا گولڈن اقامہ کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟
دوحا۔متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت اور اقامہ نے نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ کے لیے پانچ سالہ گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے دو اہم شرائط کا اعلان کیا ہے۔ روزنامہ الامارات الیوم کے مطابق، پہلی…