کھیل

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا

پشاور۔روایتی شندور پولو فیسٹیول کا شاندار میلہ اس سال 20 سے 22 جون تک منعقد ہوگا، جس کے لیے دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ — شندور (12 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر) — میں تمام تر انتظامات مکمل…

قومی کرکٹرز کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور میں شروع

لاہور۔قومی کھلاڑیوں کی مہارتوں میں نکھار کے لیے لاہور میں اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر 15 کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں جاری…

جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا

لندن۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی میزبانی؛ آئی سی سی کا بھارت کو صاف انکار

اسلام آباد ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنلز کی میزبانی کے لیے دی گئی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا

اسلام آباد ۔قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ میں کل میزبان ٹیم ملائیشیا کے خلاف میدان میں اُترے گی۔ پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گی، جو مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع…

ازبکستان میں نوح دستگیربٹ کاشاندارکارنامہ،دوسری بارورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن بن گئے

ازبکستان: گوجرانوالہ کے سپوت اور پاکستان کے فخر نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی، ازبکستان میں ہونے والی ورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی تمغے اپنے نام…

قومی ٹیم سے باہر بابراعظم کو بگ بیش فرنچائز نے اپنا بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں شمولیت کا معاہدہ کر لیا ہے۔ تصویری اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بگ بیش کی معروف فرنچائز سڈنی…

ابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر

لاہور۔بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی باہمی مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صحافی نے…

ثنا میر کے نام ایک اور اعزاز، ویڈیو وائرل

اسلام آباد۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی ثنا میر نے ایک اور نمایاں اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی میدان میں جاری ورلڈ ٹیسٹ…

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کی جگہ ایونٹ کا میزبان کون ہوگا؟

لاہور۔پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت سے چھین لیے جانے کا امکان ہے۔ رواں برس ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کو کرنی تھی تاہم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہندوستانی ٹیم نہ آنے کے باعث…