brain health
پاکستان میں ہر چوتھا جوڑا بانجھ پن کا شکار، بے اولادی سے متعلق خوفناک انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد۔پاکستان میں ہر 4 میں سے ایک جوڑا بانجھ پن جیسے سنگین مسئلے سے دوچار ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ’پولی سسٹک اووری سنڈروم‘ Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) ہے، جو…
پاکستان اور مصر کا شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور پاکستان میں تعینات مصری سفیر کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر تکنیکی تعاون اور طبی شعبے کی…
اینٹی ڈپریسنٹس کا استعمال اچانک قلبی موت کے خطرے میں اضافہ کرسکتا ہے، نئی تحقیق
ماضی میں کی گئی سائنسی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کے اچانک بند ہوجانے سے ہونے والی اموات، جنہیں اچانک قلبی موت (SCD) کہا جاتا ہے، دل کی بیماریوں سے متعلق مجموعی اموات کا تقریباً نصف…
مضر کولیسٹرول میں کمی دماغی بیماریوں کے خطرات کو کم کر سکتی ہے: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضر کولیسٹرول کی کم سطح دماغی بیماریوں جیسے ڈیمینشیا اور الزائمرز کے خطرات کو کم کر سکتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی، نیوروسرجری اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی اس تحقیق…
انرجی ڈرنکس بالوں کیلئے خطرناک قرار
فٹنس کے شوقین افراد ورزش کے دوران اپنی کارکردگی میں بہتری کے لیے اکثر انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں، لیکن حالیہ مطالعات کے مطابق، ان مشروبات کے غیر متوقع نقصانات بھی ہو سکتے ہیں، خاص طور پر بالوں کی…
ایک عام دوا بال گرنے کی نایاب کیفیت میں مؤثر قرار
ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عام اینٹی بائیوٹک کی کم مقدار جِلد کی ایک نایاب حالت کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق، ڈوکسی سائکلین نامی اینٹی…
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص جناح اسپتال میں داخل ہے، جہاں اس کے خون کے نمونے لے…
وزن میں تیزی سے اتار چڑھاؤ جلد موت کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
لندن۔ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کی بیماری میں مبتلا موٹے افراد میں وزن میں شدید اتار چڑھاؤ موت کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتا ہے۔ یہ تحقیق انجلیا رسکن یونیورسٹی کی جانب…
خیبرپختونخوا گردوں کے امراض میں تشویشناک اضافہ
اسلام آباد ۔پشاور سمیت ملک بھر میں گردے کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود شہری ڈاکٹری مشورے کے بغیر درد کش دواؤں کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں، جس سے گردوں کی کارکردگی متاثر ہو…
میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال سے منہ کے کینسر کا خطرہ
اسلام آباد ۔ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جو روزانہ چینی سے بھرپور سافٹ ڈرنکس یا دیگر میٹھے مشروبات استعمال کرتے ہیں، ان میں منہ کے کینسر کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں پانچ گنا…