imran khan pti
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں…
ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں اس صورتحال میں متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دہشتگردی کے…
علیمہ خان اور پی ٹی آئی رہنما نعیم پنجوتھا کے درمیان شدید تلخی کلامی
اسلام آباد ۔سابق وزیرِاعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم پنجوتھا کے درمیان شدید اختلافات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں علیمہ…
پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ،ریاستی اداروں کیخلاف مواد سامنے رکھ دیا
اسلام آباد۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر او ر دیگر پارٹی رہنماجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے ،پاک فوج اور ریاستی اداروں سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس پر سخت سوالات کیے گئے،ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے سوشل…
یہی وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں، عمران خان کا مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عمران خان کا سربراہ جے یو آئی (ف) کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کہیں کہ…
پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان
پشاور۔ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد اپوزیشن کے ساتھ ہے اور اگلے کچھ دنوں میں ہمارے معاملات طے ہو جائیں گے۔ عید کے بعد…
دوپہر12بجے اٹھنے والا روزہ کیسے رکھ سکتا ہے‘؟، عمران خان کو سحر و افطار نہ دینے پر حکومت کاجواب
لاہور۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو جیل میں کھانا نہ دینے کا…
پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز
اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے وزیر اعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ، فریب اور مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی آئیں گے۔ اسلام آباد ہائی…
پی ٹی آئی غیر قانونی تنظیم ہے، اکاؤنٹس فریز کیے جائیں، اکبر ایس بابر
اسلام آباد۔تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک غیر قانونی تنظیم ہے اور ان کے اکاؤنٹس فریز کر دیے جانے چاہئیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن…
26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات؛ 22پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت مسترد
اسلام آباد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں تمام 22 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے تمام دلائل…