india
روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد۔انٹرنیٹ پر ایک 6 سالہ پاکستانی بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کی شاندار بلے بازی نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ یہ بچی، جس کا نام سونیا ہے، بھارتی کرکٹ…
پاکستانی شہری کا بغیر ویزا کے بھارتی فلائٹ کے ذریعے بھارت کا سفر، ممبئی ایئرپورٹ کے حکام حیران
نئی دہلی ۔پاکستانی کاروباری شخصیت وقاص حسن نے ایک دلچسپ انکشاف کیا کہ انہوں نے انڈیگو ایئر لائن کے ذریعے بھارت کا سفر کیا، جس پر کئی لوگ حیران رہ گئے۔ اگرچہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا حاصل کرنے…
خوشی کپور ہارر اور تھرلر فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند
معروف اداکارہ سری دیوی اور فلم ساز بونی کپور کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنانے کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ 25 سالہ خوشی کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم…
بادشاہ اونگزیب کا مقبرہ ہٹانے کے معاملے پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے
نئی دہلی ۔بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو ہٹانے کے مطالبے کے بعد احتجاج اور ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، اس مطالبے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ میں پیر…
طبیعت ناساز: اے آر رحمان اسپتال میں داخل، چند گھنٹوں بعد ڈسچارج
چنئی: عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کو پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) کے باعث اتوار کی صبح چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا، تاہم چند گھنٹوں بعد ڈاکٹروں نے ان کی طبیعت کو تسلی بخش…
بھارت: یونیورسٹی کیمپس میں نماز پڑھنے پر طالب علم گرفتار
میرٹھ: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے ایک نجی یونیورسٹی کے کیمپس میں کھلے عام نماز پڑھنے پر ایک طالب علم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آئی آئی ایم…
فلسطین اور حماس کی حمایت؛ بھارتی طالبہ نے احتجاجاً امریکا چھوڑ دیا
کولمبیا یونیورسٹی کی بھارتی طالبہ رنجنی سری نیواسن نے فلسطین اور حماس کی حمایت میں احتجاج کرنے کے بعد امریکا چھوڑدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، رنجنی سری نیواسن نے اسرائیل کے خلاف اور فلسطین و حماس کی حمایت میں ہونے…
عالیہ بھٹ نے پیشگی سالگرہ منالی، رنبیر کپور کی فوٹوگرافروں کو وارننگ
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 برس کی ہو جائیں گی، تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ ایک روز قبل ہی منانے کا فیصلہ کیا۔ عالیہ بھٹ نے اس خوشگوار موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر…
فلمی دنیا میں کالی بھیڑیں عزتوں سے کھیل رہی ہیں: انکیتا لوکھنڈے کا انکشاف
ممبئی ۔ابھرتی ہوئی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ انڈسٹری میں موجود ان عناصر کو بے نقاب کیا ہے جو “گِو اینڈ ٹیک” کے نام پر فنکاروں کو غیر اخلاقی مطالبات کے ذریعے ہراساں کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے…
بھارتی ریاست میں تیسرے بچے کی پیدائش پر 50 ہزار روپے انعام، بیٹا ہوا تو گائے بھی ملے گی
نئی دہلی ۔انڈین ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلٰی اور تلگودیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے صدر چندرابابو نائیڈو نے لوگوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے ایک انوکھا اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں، وجیا نگرم سے…