pakistan news live
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق…
وزیر اعظم شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان
اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانی کیلئے خصوصی عدالتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں ہمارے سفیر ہیں، ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
نواز شریف سے ڈاکٹر عبد المالک کی ملاقات ،بلوچستان صورت حال پر تبادلہ خیال
لاہور۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا، رائیونڈ میں ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس…
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس میں پیش کیا جانے والا پاکستان مخالف بل دونوں ممالک کے تعلقات کی حقیقی عکاسی نہیں کرتا۔ امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش کیے گئے بل پر ردعمل دیتے ہوئے…
مہنگائی کے المیے۔۔۔ (حصہ اول )
(تحری:ر شاہد محمود ) پاکستان میں پچھلے پانچ سال میں جو مہنگائی کا طوفان برپا ہوا ہے اس کے بعد اب ملک کی بڑی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے لڑھک چکی ہے اور روپے کی گرتی ہوئی حیثیت نے…
سیاں جی کے نام خط،بلاوجہ دل کا حال لکھ دیا
(تحریر:امیرمحمد خان ) پاکستان کی سیاست میں کسی سیاسی جماعت کا دھٹرن تختہ اسطرح نہیں ہوا جسطرح پی ٹی آئی اپنی جماعت کا دھڑن تختہ کرنے پر گامزن ہے، یہ عمل کہیں باہر سے نہیں ہورہا جماعت کو غیر معروف…
آئی ایم ایف مذاکرات،پٹرولیم لیوی 70 روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ چکا ہے تاکہ اگلی قسط کے اجرا کے حوالے سے بات چیت کی جا سکے، جبکہ پاکستان آئی ایم ایف کی اہم شرائط کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہو…
اقتصادی جائزہ مذاکرات؛ آئی ایم ایف کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے کے مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کیا…
