pakistan news

اس کیٹا گری میں 14 خبریں موجود ہیں

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیرشرعی قرار

اسلام آباد۔اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے کے نتیجے میں پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق، اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ نکاح سے قبل میاں بیوی…

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورۂ اسرائیل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد۔حکومت نے اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافیوں سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں اسرائیل کے دورے سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا کہ حکومت پاکستان نے اس معاملے…

ایف آئی اے کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی جگہ عبدالخالق شیخ کو ایف آئی اے کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ پولیس گروپ کے گریڈ…

یوم پاکستان: صدر مملکت نے 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نواز دیا

اسلام آباد۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ملکی و غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا، جن میں سب سے اعلیٰ اعزاز پیپلز پارٹی کے بانی…

مہنگائی کے المیے۔۔۔ (حصہ اول )

(تحری:ر شاہد محمود ) پاکستان میں پچھلے پانچ سال میں جو مہنگائی کا طوفان برپا ہوا ہے اس کے بعد اب ملک کی بڑی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے لڑھک چکی ہے اور روپے کی گرتی ہوئی حیثیت نے…

ملک محفوظ ہاتھو ں میں ہے ،جنرل عاصم منیرکا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے ،انہوں نے شرکاءکو بریفنگ دیتے ہوئے متعدد مواقعوں پر قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا ،کمیٹی…

دہشت گردی ملک کے لیے ایک ناسور بن چکی ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ملک…

تحریک انصاف کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین کے قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے…

موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا…

جرمنی سے درآمدہ نئے جدید پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

اسلام آباد: پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے پرنٹرز نصب کر دیے گئے ہیں، جنہیں جرمنی سے درآمد کیا گیا ہے۔ ان پرنٹرز میں دو ای پرنٹرز اور چھ ڈیسک ٹاپ پرنٹرز شامل ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس…