pakistan train attacked
جعفر ایکسپریس حملہ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن آخری مراحل میں، تمام دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی ۔بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ چکا ہے، جس میں تمام دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی…
پوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاق
اسلام آبا د۔سول و عسکری قیادت نے سانحہ جعفر ایکسپریس میں ملوث دہشت گردوں کیخلاف پوری قوت سے نمٹنے پراتفاق کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی…
دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے مسافروں کا آنکھوں دیکھا حال
کوئٹہ۔دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے اپنی آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے، جس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ بازیاب ہونے والے ایک مسافر نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ حملے…
جعفر ایکسپریس پر حملہ، دہشتگردوں سے رہائی پانے والے مسافر کا اظہار تشکر
کوئٹہ۔جعفر ایکسپریس پر حملے میں دہشت گردوں کے قبضے سے رہائی پانے والے ایک مسافر نے اپنی ویڈیو بیان میں شکریہ ادا کیا ہے۔ ویڈیو میں مسافر نے واقعے کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ اچانک فائرنگ شروع ہوگئی،…
جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب
کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں تیزی دکھائی ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے من گھڑت خبروں اور جعلی ویڈیوز کا…
جعفر ایکسپریس حملہ؛ 27 دہشت گرد ہلاک، 155 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں
راولپنڈی ۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد 500 مسافروں کو یرغمال بنایا گیا تھا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک…
بلوچستان: جعفر ایکسپریس کو آزاد کرانے کے لیے فورسز کا آپریشن جاری، 104 مسافر چھڑا لیے، 16 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن کر رہی ہیں، اور اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ فورسز نے اب تک 104 یرغمالیوں کو بازیاب کر لیا ہے، جبکہ…