pti workers
تحریک انصاف رہنما ایمان طاہر اور قاضی احمد اکبر کی جائیداد ضبط و قرق کرنے کا حکم
راولپنڈی ۔انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے ایم پی اے قاضی احمد اکبر اور اٹک کے سابق ضلع ناظم طاہر صادق کی بیٹی ایمان طاہر کی جائیداد ضبط و قرق…
ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں اس صورتحال میں متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دہشتگردی کے…
پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز
اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے وزیر اعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ، فریب اور مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی آئیں گے۔ اسلام آباد ہائی…
پی ٹی آئی غیر قانونی تنظیم ہے، اکاؤنٹس فریز کیے جائیں، اکبر ایس بابر
اسلام آباد۔تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک غیر قانونی تنظیم ہے اور ان کے اکاؤنٹس فریز کر دیے جانے چاہئیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن…
26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات؛ 22پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت مسترد
اسلام آباد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں تمام 22 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے تمام دلائل…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ یہ سماعت چار مارچ کو ہوگی، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…
اپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
اسلام آباد۔اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قومی کانفرنس سے قبل، رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد…
قومی کانفرنس کل بھی جاری رہے گی، اپوزیشن اتحاد
اسلام آباد ۔اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں قومی اجتماع کل بھی جاری رہے گا، ہم کسی بھی صورت میں حکومت کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں قومی…
جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی، عمر ایوب
اسلام آباد۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین اور قانون کی بحالی کے لیے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
تحریک انصاف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد ۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب کے غریب عوام کا پیسہ اشتہارات پر ضائع کیا…