shahbaz sharif new pakistan prime minister

اس کیٹا گری میں 6 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم اجلاس کے شرکاء…

سیاسی وعسکری قیادت کی اہم بیٹھک،قومی بیانیے کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ۔دہشت گردی کے خلاف حکومت کے غیر مبہم اور دوٹوک مؤقف کے تناظر میں وزیرِ اعظم کی سربراہی میں وفاقی اور صوبائی قیادت کی اہم مشاورت میں کلیدی فیصلے کیے گئے۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقدہ…

آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی استحکام آتا ہے ترقی نہیں ہوتی، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام معیشت کو استحکام تو دیتے ہیں، مگر ان سے اقوام ترقی نہیں کرتیں، اور الحمدللہ ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے۔ اسلام…

حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی شاندار کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین مسلسل یہ تاثر دے رہے تھے کہ منی بجٹ متعارف کروایا جا…

آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم کو خط، یوم پاکستان پر مبارک باد

اسلام آباد۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یومِ پاکستان کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو خط لکھ کر مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں صدر علیوف نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور…

وزیراعظم کا ججہ گینگ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے فی کس 10، 10 لاکھ روپے انعام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرز ملک کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور یہ مکروہ دھندا ہر صورت ختم ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو…