supreme court decision

اس کیٹا گری میں 5 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں

پشاور۔پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل تھے، نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف…

حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی…

ایک وقت تھا جب عدالتیں حکومتیں چلاتی تھیں، اب وہ وقت گزر چکا، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ ماضی میں عدالتیں حکومتیں چلایا کرتی تھیں، لیکن اب وہ دور گزر چکا ہے، اور ہم یہاں حکومتیں چلانے کے لیے نہیں بیٹھے ہیں۔ سپریم کورٹ…

ملٹری کورٹ پر اعتراض ہے کہ ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ پر دو اہم اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ ایک اعتراض یہ ہے کہ ملٹری ٹرائل غیر جانبدار…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل: اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسر کی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔ جسٹس امین…