trump speaks

اس کیٹا گری میں 9 خبریں موجود ہیں

امریکا نے پاکستان سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، چین، متحدہ عرب امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقہ سے تعلق رکھنے والی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں نافذ کر دی ہیں، جن میں 19 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق،…

ٹرمپ اور پوتن کی دو گھنٹے طویل بات چیت، یوکرین جنگ کے پائیدار حل پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دو گھنٹے طویل گفتگو میں یوکرین جنگ اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے…

امریکی صدر ٹرمپ کی روس پر پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے اختلافات اور امداد روکنے کے بعد روس کو بڑے پیمانے پر پابندیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریقین کو فوری طور پر امن معاہدے کے…

ایرانی عظیم لوگ: جنگ نہیں مذاکرات کروں گا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے سپریم لیڈر کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے خط بھیجنے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ تصدیق کی ہے کہ انھوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو…

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے کانگریس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انتہاپسندوں کے خلاف جنگ جاری ہے اور یہ اعلان کرتے…

امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلاء کو ناقص قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کرانے کا اعلان…

روس-یوکرین جنگ: صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ جلد اپنے اختتام کو پہنچنے والی ہے اور دونوں ممالک امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی صدر کی برطانوی وزیرِاعظم کیئر…

ٹرمپ نے مستقبل کے غزہ پر اے آئی ویڈیو جاری کردی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ‘ٹرمپ غزہ’ کے نام سے ایک اے آئی تخلیق شدہ ویڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے، یہاں تک کہ ان کے اپنے حامیوں نے بھی…

50 لاکھ ڈالرز کا ’گولڈ کارڈ‘ خریدیں، امریکی شہریت حاصل کریں، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا منصوبہ

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 50 لاکھ ڈالرز کی قیمت کا ایک نیا ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرانا چاہتے ہیں، جسے خرید کر افراد امریکا کی مستقل شہریت حاصل کرسکیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا…