سونے کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گیا

جبکہ دس گرام سونا 5229 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 53 روپے اضافے سے 3953 روپے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 61 ڈالر مہنگا ہوکر 3363 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں