دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 70 خبریں موجود ہیں

شام میں 1500 سال پرانا پُراسرار مقبرہ دریافت

لندن۔مشرقِ وسطیٰ کے ملک شام میں ایک مقامی کنٹریکٹر نے ایک منہدم عمارت کا ملبہ ہٹاتے ہوئے بازنطینی عہد سے تعلق رکھنے والا ایک قدیم مقبرہ دریافت کیا۔ یہ تقریباً 1500 سال پرانے آثار شامی صوبے ادلب کے علاقے معرۃ…

انگلینڈ میں مچھیرے نے اتفاقاً انتہائی نایاب سمندری مخلوق پکڑلی، وہ بھی دو بار

لندن۔انگلینڈ میں ایک مچھیرے نے ایک ہی رات میں دو بار اتفاقاً انتہائی نایاب نیلا لوبسٹر پکڑ لیا ہے انگلینڈ میں کوسٹ آف ڈینوو کے قریب کریس پکی نامی ایک مچھیرے نے اپنے جال میں ایک نایاب نیلا لوبسٹر پکڑا۔…

سوئس شہری نے دو گھنٹے برف میں دفن رہ کر ریکارڈ قائم کردیا

حال ہی میں ایک سوئس شہری نے دو گھنٹے تک برف میں دفن رہ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایلیاس میئر، جو کہ ایک مقابلہ جاتی پاور لفٹر ہیں نے پورے جسم سمیت برف میں دو گھنٹے تک دفن…

شرح پیدائش میں کمی، ویتنام میں صرف 2 بچے پیدا کرنے کی پابندی ختم

ہنوئی: ویتنام میں آبادی سے متعلق قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچوں کی پیدائش پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ویتنام نے شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے پیشِ…

جاپان میں اب فیملیاں بھی کرائے پر دستیاب

ٹوکیو۔جاپان میں “رینٹل فیملی سروسز” ایک حقیقت ہے۔ یہ خدمات ان افراد کے لیے دستیاب ہیں جو تنہائی، سماجی دباؤ یا خاندانی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور عارضی طور پر کسی خاندان، دوست، یا شریکِ حیات کی کمی…

انصاف کی انتہا یا پاگل پن! جب پوپ کی لاش کو قبر سے نکال کر عدالت میں لایا گیا

لندن۔یہ تاریخی واقعہ “Cadaver Synod” کہلاتا ہے۔ اسے انصاف کی انتہا کہیے یا جج کا پاگل پن کہ جس میں پوپ کی لاش کو قبر سے نکال کر سزا سنانے کیلئے دربار میں پیش کیا گیا۔ تاریخی اعتبار سے یہ…

دنیا کون چلا رہا ہے؟ سابق امریکی عہدیدار کا سنسنی خیز دعویٰ!

سابق امریکی صدر بش سینیئر کی انتظامیہ میں کام کرنے والی عہدیدار نے ایک پوڈکاسٹ میں عالمی سربراہان کو کٹھ پتلی قرار دیا نیو یارک ۔سابق امریکی صدر بش سینئر کی انتظامیہ کی سابق اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ…

آسٹریلیا میں فوج اور پرندوں کے درمیان ’جنگ‘

کینبرا۔آسٹریلیا کی تاریخ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جسے “ایمو جنگ” (Emu War) کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ 1932 میں پیش آیا جب آسٹریلوی فوج نے مغربی آسٹریلیا کے کسانوں کی فصلوں کو تباہ کرنے والے…

قران پاک میں بیان کردہ ’’قوم عاد‘‘ کا تباہ شدہ شہر دریافت

اسلام آباد ۔متحدہ عرب امارات کی خلیفہ یونیورسٹی کے ماہرین اثریات نے ’’ساروق الحدید‘‘ کے مقام پر جدید ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے ریتلے ٹیلوں کے نیچے دبی کئی عمارتیں اورایک بڑی انسانی بستی کے دیگر شواہد دریافت کیے ہیں…

بیوی نے چلتی بائیک پر شوہر کی چپل سے پٹائی کردی؛ ویڈیو وائرل

اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے خوب دھوم مچائی ہے، جس میں ایک خاتون چلتی موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے اپنے شوہر کی ’’اصلاح‘‘ چپل کے زور پر کرتی دکھائی دیتی ہیں—اور وہ بھی نہایت فنکاری سے! یہ…