دلچسپ و عجیب
شرح پیدائش میں کمی، ویتنام میں صرف 2 بچے پیدا کرنے کی پابندی ختم
ہنوئی: ویتنام میں آبادی سے متعلق قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچوں کی پیدائش پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ویتنام نے شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے پیشِ…
جاپان میں اب فیملیاں بھی کرائے پر دستیاب
ٹوکیو۔جاپان میں “رینٹل فیملی سروسز” ایک حقیقت ہے۔ یہ خدمات ان افراد کے لیے دستیاب ہیں جو تنہائی، سماجی دباؤ یا خاندانی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور عارضی طور پر کسی خاندان، دوست، یا شریکِ حیات کی کمی…
انصاف کی انتہا یا پاگل پن! جب پوپ کی لاش کو قبر سے نکال کر عدالت میں لایا گیا
لندن۔یہ تاریخی واقعہ “Cadaver Synod” کہلاتا ہے۔ اسے انصاف کی انتہا کہیے یا جج کا پاگل پن کہ جس میں پوپ کی لاش کو قبر سے نکال کر سزا سنانے کیلئے دربار میں پیش کیا گیا۔ تاریخی اعتبار سے یہ…
دنیا کون چلا رہا ہے؟ سابق امریکی عہدیدار کا سنسنی خیز دعویٰ!
سابق امریکی صدر بش سینیئر کی انتظامیہ میں کام کرنے والی عہدیدار نے ایک پوڈکاسٹ میں عالمی سربراہان کو کٹھ پتلی قرار دیا نیو یارک ۔سابق امریکی صدر بش سینئر کی انتظامیہ کی سابق اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ…
آسٹریلیا میں فوج اور پرندوں کے درمیان ’جنگ‘
کینبرا۔آسٹریلیا کی تاریخ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جسے “ایمو جنگ” (Emu War) کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ 1932 میں پیش آیا جب آسٹریلوی فوج نے مغربی آسٹریلیا کے کسانوں کی فصلوں کو تباہ کرنے والے…
قران پاک میں بیان کردہ ’’قوم عاد‘‘ کا تباہ شدہ شہر دریافت
اسلام آباد ۔متحدہ عرب امارات کی خلیفہ یونیورسٹی کے ماہرین اثریات نے ’’ساروق الحدید‘‘ کے مقام پر جدید ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے ریتلے ٹیلوں کے نیچے دبی کئی عمارتیں اورایک بڑی انسانی بستی کے دیگر شواہد دریافت کیے ہیں…
بیوی نے چلتی بائیک پر شوہر کی چپل سے پٹائی کردی؛ ویڈیو وائرل
اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے خوب دھوم مچائی ہے، جس میں ایک خاتون چلتی موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے اپنے شوہر کی ’’اصلاح‘‘ چپل کے زور پر کرتی دکھائی دیتی ہیں—اور وہ بھی نہایت فنکاری سے! یہ…
پاکستانی ماہرین نے سالانہ 200 انڈے دینے والی مرغی تیار کرلی
فیصل آباد: پاکستانی ماہرینِ زراعت نے پولٹری کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئی مرغی کی نسل متعارف کروائی ہے، جو دیہی علاقوں کے لیے خاص طور پر موزوں ہے اور سالانہ 200 سے زائد انڈے دینے…
موت کے وقت جسم سے روح کا انخلا دماغی حرکات میں ریکارڈ
لندن۔نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ موت کے بعد کچھ وقت تک متحرک رہتا ہے۔ سائنسدانوں نے مرنے والے مریضوں میں دماغ کی غیر معمولی سرگرمی کا مشاہدہ کیا، جسے وہ دماغ سے متعلق زندگی…
108 سالہ خاتون نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ٹوکیو۔جاپان کے توچیگی پریفیکچر کی 108 سالہ خاتون حجام کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی معمر ترین حجام کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ بدھ کے روز ناکاگاوا قصبے کے ایک جمنازیم میں ہاکواِشی شِتسُوئی کو ایک سرٹیفکیٹ…
