دلچسپ و عجیب
اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے مردہ شخص دوبارہ کیسے زندہ ہو گیا؟
مردہ قرار دیے گئے شخص کو ایمبولینس میں آخری رسومات کیلئے لے کر جایا جا رہا تھا کہ اسپیڈ بریکر نے اسے زندگی لوٹا دی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولہا پور کے قصبے بواڈا کے رہائشی پانڈو رنگ الپے…
انتہائی نایاب گول انڈا کی 70 ہزار روپے میں فروخت کا ریکارڈ قائم
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پانڈز ( 70ہزار سے زائد پاکستانی روپے ) میں نیلام ہوا۔ اس انتہائی نایاب گول انڈا کا سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق…
100سال پرانے تیل میں کباب فرائی کرنے والا حیرت انگیز ریسٹورنٹ
امریکا میں موجود ڈائرز برگر نامی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ اپنے گوشت کو 100سال پرانے تیل میں فرائی کر کے برگر تیار کرتا آ رہا ہے۔ Dyer’s Burgers امریکا کے شہر میمفس کا ایک مشہور و معروف ریسٹورنٹ ہے جو گزشتہ…
شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل، آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا؟
بھارت میں شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل ہوا ہے جس میں مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے طنز و مزاح کیا گیا ہے۔ اس وائرل ہونے والے کارڈ میں بھارت میں ہونے والی شادیوں…
دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز حیران کن طور پر ایک سکول کی عمارت کے نام
آسٹریلیا میں ایک مضافاتی سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کے مقابلے میں فلک بوس عمارتوں، عجائب گھروں اور ہوائی اڈوں کو مات دے دی۔ آسٹریلیا میں ڈارلنگٹن پبلک سکول نے ورلڈ بلڈنگ آف دی ایئر 2024 کا اعزاز حاصل…
چاپ اسٹکس سے کم وقت میں 28 غبارے پھاڑنے کا نیا ریکارڈ قائم
امریکا سے تعلق رکھنے والے سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ غبارے پھاڑ کر یہ ریکارڈ قائم کیا۔ سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش اس عمل کے دوران متعدد غبارے گنتی سے…
کنویں سے آتی آواز کو گائوں والے تین دن تک بھوت کی آواز کیوں سمجھتے رہے؟
آخر کار سکیورٹی عملے نے تین دن بعد کنویں سے آتی آواز کا پتہ لگایا اور 12 میٹر گہرے کنویں کے نیچے پھنسے 22 سالہ نوجوان کو باہر نکالا۔ تھائی لینڈ میانمار کی سرحد کے قریب پیش آنے والے ایک…
ٹالکم پائوڈر لیجانے والا شہری کوکین کے الزام میں جیل کیسے پہنچا؟
ایک شہری کو اس وقت غلط طریقے سے جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی جب پولیس نے ٹالکم پائوڈر کو کوکین سمجھ لیا اور شہری کو جیل میں بند کر دیا۔ ارجنٹینا میں پولیس نے دوران تلاشی ایک شہری کے…
ایک لاکھ روپے مالیت کے نوٹوں کا ہار پہننے والا دولہا سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے بھکر میں دولہے کو ایک لاکھ روپے کے نوٹوں کا ہار اسے بھائی کی طرف سے تحفے میں دیا گیا۔ صوبہ پنجاب کا علاقہ بھکر یوں تو کئی حوالے سے مشہور ہے تاہم آج…
قدیم ترین لائٹ ہائوس سے 132 سال پرانا حیران کن پیغام برآمد
اسکاٹ لینڈ میں 209 سال قدیم ترین لائٹ ہائوس کے معائنہ کے دوران ایک انجینئر کو 132 برس پرانا بوتل میں بند پیغام ملا۔ اس قدیم ترین لائٹ ہائوس سے ملنے والے اس بوتل بند پیغام میں لائٹ نصب کو…
