اسلام آباد۔ملکی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 3353 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
ملکی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1500 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ، دس گرام سونا 1286 روپے کمی سے 3 لاکھ 6 پزار 927 روپے کا ہوگیا۔ ایک تولہ چاندی 18 روپے اضافے سے 3971 روپے کا ہوگیا۔











