روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی،انٹر بینک میں ڈالر 281.90 روپے سے کم ہوکر 281.87 روپے پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں