اسلام آباد ۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 2.12 روپے سستا ہو کر 330.33 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.11 روپے سستا ہو کر 282.34 روپے پر آ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.30 روپے پر برقرار ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.60 روپے پر برقرار ہے۔











