انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

لاہور۔ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف شہری کی درخواست پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ دفعہ 295 سی کے تحت درج کیا گیا ہے۔ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 سی پیغمبرِ اسلام اور مذہبِ اسلام کی توہین پر لگائی جاتی ہے جس کی سزا پاکستان کے قانون کے مطابق سزائے موت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں