سونافی تولہ ہزاروں روپے مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر مہنگا ہوکر 3447 ڈالر فی اونس اورمقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوکرنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
3600 روپے اضافے کے بعدایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 67 ہزار 400 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونا 3172 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 986 روپےکی سطح پر پہنچ گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں