پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان

حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کرے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حکومت پاکستان نے بتایا کہ ‘حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ 2026 میں شرکت کی اجازت دے دی ہے’۔

بیان میں کہا گیا کہ ‘ٹیم 15 فروری 2026 کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گی’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں