چیمپئنز ون ڈے کپ: سٹالینز کی لائنز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

چیمپئنز ون ڈے کپ: سٹالینز کی لائنز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں سٹالینز کی ٹاس جیت کر لائنز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سٹالینز کو محمد حارث لیڈ کررہے ہیں جبکہ لائنز کی کمان شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں