یہ حقیقت ہے کہ ایمازون کا مالک جیف بیزوس میٹنگ میں ایک کرسی خالی رکھتا ہے. لیکن سوال یہ ہے کہ ایمازون کا مالک میٹنگ میں ایک کرسی خالی کیوں رکھتا ہے؟
دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور ایمازون کمپنی کے مالک جیف بیزوس اپنے غیر روایتی انتظامی لائحہ عمل کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک اسٹریٹیجی ان کا میٹنگ کے دوران خالی کرسی کا رکھنا ہے۔
اس متعلق جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ یہ کرسی کمرے میں موجود سب سے اہم شے یعنی صارفین کی نمائندگی کرتی ہے۔
یہ علامتی رویہ ایمازون کی ٹیم کے لیے صارفین کی تسلی کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل سامنے رکھنے کو مستقل یاد دہانی کے طور پر یقنی بناتا ہے۔
اگرچہ جیف بیزوس کا یہ طریقہ باہر کے لوگوں کے لیے کچھ ہو سکتا ہے لیکن اس کے اثر سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
بانی ایمازون کے مطابق اگر طبعی دنیا میں آپ صارفین کو ناخوش کریں گے تو وہ شاید چھ دوستوں کو بتائیں۔ اگر آپ انٹرنیٹ پر صارفین کو ناخوش کریں گے تو ان میں ہر فرد 6000 افراد کو بتا سکتا ہے۔
اس دلچسپ امر سے متعلق جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ یہ کرسی کمرے میں موجود سب سے اہم شے یعنی صارفین کی نمائندگی کرتی ہے۔
یہ علامتی رویہ ایمازون کی ٹیم کے لیے صارفین کی تسلی کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل سامنے رکھنے کو مستقل یاد دہانی کے طور پر یقنی بناتا ہے۔
اگرچہ جیف بیزوس کا یہ طریقہ باہر کے لوگوں کے لیے کچھ ہو سکتا ہے لیکن اس کے اثر سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
بانی ایمازون کے مطابق اگر طبعی دنیا میں آپ صارفین کو ناخوش کریں گے تو وہ شاید چھ دوستوں کو بتائیں۔ اگر آپ انٹرنیٹ پر صارفین کو ناخوش کریں گے تو ان میں ہر فرد 6 ہزار افراد کو بتا سکتا ہے۔