ایشوریا رائے کی طلاق

ایشوریا رائے کی طلاق کا معاملہ ! آخر حسینہ عالم نے بتا ہی دیا

ایشوریا رائے کی طلاق کا معاملہ ! آخر حسینہ عالم نے بتا ہی دیا
میڈیا پر ایشوریا رائے کی علیحدگی کی افواہیں ایک عرصہ سے سرگرم ہیں، لوگ پوچھتے ہیں کہ ابھیشک کے ساتھ ان کی طلاق ہوئی یا نہیں؟
تو اب ایشوریا رائے نے آخر بتا ہی دیا ہے. ہوا کچھ یوں کہ ایشوریا رائے نے شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکت کی، جس سے طلاق کی افواہیں تو دم توڑ گئی ہیں.
بتایا جارہا ہے کہ شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکت کرنے سے ایشوریا رائے کی پریشانی میں کمی آئی ہے۔
اس کے علاوہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے طلاق کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے نے پیرس فیشن ویک میں اپنی شادی کی انگوٹھی پہن کر شرکت کی۔
ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فیشن ویک کی مختلف تقریبات میں ایشویا رائے اپنی بیٹی آرادھیا کے ساتھ شریک ہوئیں۔ ان تقریبات میں ان کی شادی انگوٹھی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔
یاد رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی۔
اس خوبصورت جوڑے کے ہاں بیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی تھی۔
لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کررہی ہیں تاہم دونوں نے اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔
ایشوریا رائے کی علیحدگی کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فیشن ویک کی مختلف تقریبات میں ایشویا رائے اپنی بیٹی آرادھیا کے ساتھ شریک ہوئیں۔ ان تقریبات میں ان کی شادی انگوٹھی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں