عمران خان کی فائنل کال کی ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟ بشریٰ یا گنڈاپور؟

عمران خان کی فائنل کال کی ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟ بشریٰ یا گنڈاپور؟ اب عمران خان کے لیے کیا آپشنز بچے ہیں؟
آفاق نیوز کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے دی جانے والی فائنل کال کا ذمہ دار کون ہے؟ بشریٰ یا گنڈاپور؟
اور یہ کہ اب عمران خان کے پاس کیا آپشن بچا ہے؟
سینئر صحافی اعجاز احمد چیمہ اور سجاد اظہر نے اس ویڈیو میں عمران خان کی جیل سے رہائی کے مطالبے پر پی ٹی آئی کے احتجاج اور لانگ مارچ کی حتمی کال کی ناکامی پر تفصیلی تجزیہ کیا ہے.
کیا بشریٰ بی بی کی قسمت بھی ریحام خان جیسی ہوگی؟
یہ خصوصی ویڈیو آپ کو ایکشن کے مرکز میں لے جاتی ہے، جس میں پارٹی لیڈر کے درمیان اختلافات کو دکھایا گیا ہے۔
اس سیاسی تعطل میں آگے کیا ہونے والا ہے؟ آفاق نیوز پر مکمل تجزیہ اور فیلڈ کوریج دیکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں