پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے رمضان بازار لگانے یا راشن پیکج تقسیم کرنے کی بجائے اس بار ماہ رقم میں مستحق افراد میں نقد رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
اس منصوبے کے دوران صوبے بھر میں مستحق خاندانوں میں 30 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے
مستحق خاندان کو رمضان پیکیج کی مد میں گھر کی دہلیز پر 10 ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے
بینک اف پنجاب فی خاندان پے آرڈر پاکستان پوسٹ کے ذریعے گھر گھر تقسیم کرے گا
پے آرڈر ملنے کے بعد فی خاندان بینک میں جمع کروا کر رقم وصول کرے گا
کیش وصول کرنے کے لئے شناختی کارڈ اور بائیو میٹرک کروانا لازم ہو گا