عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ پانی کی بوتل کے ڈھکن نیلے، پیلے، سیاہ، سبز رنگے کے ہوتے ہیں، ان رنگوں میں اہم پیغام چھپا ہوتا ہے۔
اس وقت دنیا بھر میں منرل واٹر کی بوتلیں پینا ایک رواج بن چکا ہے مگر کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ پانی کی بوتل کے ڈھکن مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں؟
بوتل کے ڈھکنوں کے ان رنگوں میں کیا پیغام چھپا ہوتا ہے، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
سیاہ ڈھکن:
سیاہ ڈھکن والی بوتل کا پانی القائن ہوتا ہے، جسے صحت کے لئے بہترین قرار دیا جاتا ہے۔
نیلا ڈھکن:
نیلے ڈھکن والی بوتل کے پانی کا مطلب ہے، یہ پانی معدنیات سے قدرتی چشموں سے حاصل کیا گیا ہے۔
سیاہ ڈھکن :
سیاہ ڈھکن والی بوتل کا پانی القائن ہے، جسے صحت کے لئے بہترین قرار دیا جاتا ہے۔
پیلا ڈھکن :
پیلے ڈھکن والی بوتل کے پانی میں وٹامن اور الیکٹرو لائسیز شامل ہیں۔
سبز ڈھکن:
سبز ڈھکن والی بوتل کا پانی مختلف اقسام کے فلیور رکھتا ہے۔
سفید ڈھکن :
سفید ڈھکن کا پانی نلکے یا زیر زمین سے حاصل کیا جاتا ہے جس کو آلائشوں سے پاک کرنے کیلئے پروسیس کیا جاتا ہلے۔
سرخ ڈھکن َ
سرخ ڈھکن والی بوتل کا پانی سپارکلنگ یا کاربونیٹڈ ہوتا ہے۔