قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا،سونافی تولہ ہزاروں روپے سستا

اسلام آباد ۔ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو نمایاں کمی کا سامنا ہوا اور ایک ہی دن میں فی تولہ سونا 3200 روپے سستا ہو گیا۔

خالص 24 قیراط فی تولہ سونا اب 3 لاکھ 97 ہزار 800 روپے میں دستیاب ہے، جبکہ 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 375 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح 21 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 813 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں