ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آگئے

جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔

ان فائلز میں پاکستان سے متعلق بھی چند حوالہ جات شامل ہیں، جن میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ناموں کا ذکر موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں