Muhammad Abrar
ویپنگ کرنے سے انسانی جسم پر فوری طور پر ہونے والے اثرات کیا ہیں؟
ای سگریٹ اگرچہ نیکوٹین سے پاک ہوتے ہیں ، اس کے باوجود ویپنگ سے گردش خون فوری طور پر متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے دوران ماہرین پر یہ انکشاف ہوا…
اداکارہ زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہے؟ انٹرویو میں سب بتا دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زینب رضا نے اپنے بارے میں گردش کرنے والی تمام افواہوں پر وضاحت پیش کر دی۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اداکارہ زینب رضا بطور مہمان شریک ہوئیں، اس پروگرام کے دوران…
سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان نے بیٹی کی شادی بارے انٹرنیٹ پر نئی بحث چھیڑ دی
بالی وڈ اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شترو گھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ دی گریٹ انڈین کپل شو میں شریک تھیں۔ دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کے دوران شوبز اور ذاتی زندگی…
قدیم ترین لائٹ ہائوس سے 132 سال پرانا حیران کن پیغام برآمد
اسکاٹ لینڈ میں 209 سال قدیم ترین لائٹ ہائوس کے معائنہ کے دوران ایک انجینئر کو 132 برس پرانا بوتل میں بند پیغام ملا۔ اس قدیم ترین لائٹ ہائوس سے ملنے والے اس بوتل بند پیغام میں لائٹ نصب کو…
کپڑوں کی دھلائی میں سر درد کی گولی کا استعمال حیران کن نتائج کا حامل قرار
سر درد کی دوا ڈسپرین کا کپڑوں کی دھلائی میں استعمال عجیب لگتا ہے تاہم کئی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ جگاڑ انتہائی کارگر ثابت ہوتا ہے۔ واشنگ مشینوں میں کپڑوں کی دھلائی کیلئے بہترین ڈٹرجنٹ استعمال کرنے کے…
ڈالر کے متبادل کرنسی لانے پر ٹرمپ کی برکس ممالک کو خطرناک نتائج کی دھمکی
امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر کے متبادل کرنسی لانے پر برکس ممالک کو خطرناک معاشی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ…
سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار ہونے سے ملک بھر کے صارفین پریشان
ہفتہ کی شب سے ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز ایک بار پھر سست روی سے دوچار، صارفین کیلئے ڈان لوڈنگ اور معمول کے کام بھی ناممکن ہو گئے۔ اس وقت ملک بھر میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول…
نت نئی آوازیں بنانے والا اے آئی ماڈل متعارف کروانے کا دعویٰ
محققین کا دعوی ہے کہ انہوں نے ایک ایسا اے آئی آڈیو جنریٹر بنایا ہے جو ایسی نت نئی آوازیں کامیابی سے بنا سکتا ہے جنہیں پہلے کبھی نہ سنا گیا ہو۔ فگاٹو نامی نیا جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل…
علی امین گنڈا پور کا صوبے میں امن کیلئے وفاق سے ایف سی پلاٹونز فراہم کرنیکا مطالبہ
جو بھی امن خراب کرے اس کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کیا جائے، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا کوہاٹ میں منعقدہ گرینڈ جرگے سے خطاب وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی اور…
ٹی 10 لیگ میں محض 3 گیندوں پر 30 رنز بنوانے والا بائولر کون ہے ؟
متحدہ عرب امارات کی ٹی 10 لیگ میں شناکا نے محض 3 گیندوں پر 30 رنز لٹانے کا کارنامہ سرانجام دیا، اوور میں مجموعی طور پر 33رنز دئیے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 10 لیگ میں 29 نومبر کو…