Muhammad Abrar
اسٹاک ایکس چینج : سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے کتنے ارب منافع ہوا؟
بیرونی سرمایہ کاروں کی اسٹاک ایکس چینج میں واپسی نے اسٹاک ٹریڈنگ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کی جانب گامزن کر دیا۔ کے ایس ای 100انڈیکس 842پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 880 پوائنٹس پر بند…
سنوکر چیمپئن محمد آصف کی وزیراعظم سے ملاقات، کتنے لاکھ کا انعامی چیک ملا؟
وزیراعظم شہباز شریف سے سنوکر چیمپئن محمد آصف نے ملاقات کی اور انہیں سارک چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سنوکر چیمپئن محمد آصف کو حال ہی میں سری لنکا…
لاس اینجلس کی آگ امریکی تاریخ کی مہلک ترین قدرتی آفت قرار، کتنا نقصان ہوا؟
امریکی شہر لاس اینجلس کی آگ کو امریکی تاریخ کی سب سے مہلک قدرتی آفت قرار دیدیا گیا، آگ پر قابو پانے کی کوششیں تاحال جاری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیوز، ویٹورا، پیلیسڈس اور ایٹن کے علاقوں میں 77 فیصد…
پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
پاکستان تحریک انصاف کی 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے اور فیصلے تک قائم جوڈیشل کمیشن کو ججز تعیناتی سے روکنے کی استدعا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے لیے…
وزیراعلیٰ علی امین کو عمران خان نے پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا۔ عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے…
ابلے ہوئے انڈوں کا پانی پھینکنے کی بجائے ان کاموں کے لئے استعمال کریں:
ابلے ہوئے انڈوں کا پانی حیرت انگیز طور پر مفید ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں ابلنے کے عمل کے دوران انڈوں کے چھلکوں سے نکلنے والے غذائی اجزا ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انڈے کے چھلکے بنیادی طور…
ڈائون سنڈروم والے بچوں کے چہرے تقریبا ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟
ڈائون سنڈروم ایک جینیاتی غیر معمولی حالت ہے جو ذہنی معذوری کا سبب بنتی ہے، ایسے بچے ہر معاشرے میں پائے جاتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ دنیا کے ایک کونے سے لے کر دوسرے کونے تک ایسے تمام بچوں…
نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی، اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب
قومی ٹیم کے ہونہار سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہیٹرک کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے سپنر نعمان علی نے…
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کیوں کیے؟ بیرسٹر گوہر نے اہم وجہ بتا دی
مذاکرات ختم اس لئے کئے کہ حکومت کی جانب سے ہمارے ساتھ زیادتیاں ہوئیں۔ ہمارا مینڈیٹ بھی چوری ہوا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں 9…
بھارتی ساختہ موبائل فونز اور ڈیوائسز پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار
کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنز کو خریداری کے وقت بھارتی ساختہ ڈیوائسز کی سیل چیک کرنے سمیت دیگر سفارشات کر دیں۔ بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات و دیگر آلات کو پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لئے خطرہ قرار دیتے…
