Muhammad Abrar
گلے کے کینسر کی تشخیص کے سلسلے میں آئی فون کا استعمال
جدید ترین اسمارٹ فون کے ساتھ جڑی ایک نئی کیمرا ڈیوائس ماہرین کو فوری طور پر گلے کے کینسر کے متعلق معائنہ کرنے اور جلدی رپورٹ تیار کرنے میں مدد دے گی۔ برطانیہ کے ادارہ نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ…
کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر متوقع طور پر ریکارڈ اضافے کا امکان
گزشتہ ماہ 15 سے 31 اکتوبر کے دو ہفتوں میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت کپاس کی پیداوار میں حیران کن طور پر 50فیصد کے لگ بھگ اضافہ ریکارڈ ہوا۔ کاٹن ایئر2024-25 کے دوران کپاس کی مجموعی پیداوار…
اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز سامنے آ گئی
وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں درجن کے قریب ترامیم کی تجویز، وزارت قانون جائزہ لے چکی، سمری وفاقی کابینہ کو ارسال۔ وفاقی کابینہ کی طرف سے منظوری کی صورت میں یہ حکومتی پالیسی میں ایک بڑی…
پاک آسٹریلیا سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان
پاک آسٹریلیا سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے سلسلے میں سابق کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہو گئی۔ ون ڈے سیریز کے سلسلے میں دونوں ٹیمیں کل میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں…
شاہ رخ خان کی 59ویں سالگرہ پر مداحوں سے خصوصی گفتگو، اہم انکشافات
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مطابق گھر والوں نے مجھے صبر کرنا سکھایا، آریان اور ابرام کے ساتھ لڑائی میں بیٹی سہانا کی غیر مشروط حمایت کرتا ہوں۔ شاہ رخ خان نے باندرہ کے علاقے میں اپنی 59…
چینی کمپنی کی کونکرڈ سے زیادہ رفتار والے طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز
چینی کمپنی کے مطابق وہ ایسے کمرشل طیارے کی آزمائش کر رہی ہے جو دنیا کے پہلے سپر سونک مسافر طیارے کونکرڈ سے دگنی رفتار کا حامل ہے اور اس فل سائز جیٹ طیارے کو 2027 میں متعارف کرانے کا…
ٹانگوں کے مسائل کے حوالے سے آئرن یا بی 12کی کمی بڑی وجہ قرار
انسانی جسم کو متاثر کرنے والی ریسٹ لیس لیگز سنڈروم ایک اعصابی بیماری ہے جس کے نتیجہ میں ٹانگوں کے مسائل ، بے چینی کا احساس ہونا سامنے آتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک برطانوی معالج کا کہنا ہے کہ…
گیس کے چولہے انسانی زندگی کے لیے انتہائی خطرناک ہونے کا انکشاف
گیس کے چولہے استعمال کے دوران خطرناک قسم کی گیسز خارج کرتے ہیں جن کا تعلق کینسر کے علاوہ دل اور پھیپھڑوں کے امراض کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس حوالے سے حال میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے…
موبائل فون کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماری لاحق ہونے کا خدشہ
ماہرین صحت کے مطابق موبائل فون استعمال کرنے کے دوران لوگوں کی جسم کی حالت دماغ تک خون کے بہائو کو کم کر دیتی ہے۔ فزیو تھراپسٹ نے اس حوالے سے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کا…
مسلم ووٹرز سروے ؛ جِل سٹائن اور کملا ہیرس میں سخت مقابلہ، ٹرمپ بہت پیچھے
مسلم ووٹرز سروے 30 اور 31 اکتوبر کے دوران 1,449 رجسٹرڈ مسلم ووٹرز کے ساتھ کیا گیا اور اس میں 95 فیصد ووٹرز نے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے عزم کا اظہار کیا۔ امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے ملک…