Muhammad Abrar
قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے کتنی مفید، نئی تحقیق میں اہم انکشاف
حال میں ہی کی گئی ایک تحقیق کے مطابق صرف 10 سیکنڈ دورانیہ کی قلیل مدتی چہل قدمی بھی آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف میلان میں کی جانے والی اس نئی تحقیق…
زمبابوے نے ٹی 20 میں سب سے بڑا سکور بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی
کینیا کے شہر نیروبی کے روارکا اسپورٹس کلب گرائونڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں زمبابوے نے گیمبیا کے خلاف 344 رنز بنا ڈالے۔ اس میچ میں زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب…
زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ کار دریافت
سائنس دانوں نے انسانی جِلد کا ایک نیا نقشہ بنایا ہے جو جِلد کو تشکیل دینے کا طریقہ فراہم کرتے ہوئے زخموں کے نشان ختم کر دیتا ہے۔ حال میں ہی برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے…
ذیابیطس کے مریضوں کیلئے نئی تحقیق کے مطابق مفید غذائیں کون سے ہیں ؟
کم کاربوہائیڈریٹ والی غذائیں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے فائدہ مند قرار دی گئی ہیں کیونکہ بیٹا خلیات انسولین کی پیداوار کر کے اسے خارج کرتے ہیں جو خون میں شوگر کو منظم رکھتی ہے۔ حال میں ہی ہونے والی ایک…
غزہ میں خون کی ہولی مسلسل جاری، مزید 74 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں خون کی ہولی مسلسل جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 74 فلسطینی شہید جبکہ 130 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے بیت لاہیا سے انخلا کے…
نئی کمپنیوں کا اندراج جاری ، پاکستان کی تاریخ کا شاندار ریکارڈ قائم
پاکستان میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ایس ای سی پی نے رواں سال کے دوران 2017 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا ہے۔ کسی بھی ملک میں ہونے والا نئی کمپنیوں کا اندراج وہاں کی حکومت کی آمدن…
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس بلند سطح پر جا پہنچا
اسٹاک ایکس چینج ( پی ایس ایکس ) میں منگل کاروبار کا ریکارڈ ساز دن قرار پایا، کے ایس ای 100 انڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے سے 86466 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب اضافے…
دورہ آسٹریلیا کیلئے بھی پاکستان وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
دورہ آسٹریلیا کے دوران وائٹ بال سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ممکنہ طور پر کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ…
نکسیر پھوٹنے کی مختلف وجوہات اور اس کے حل کیلئے آسان ٹپس
نکسیر عام مشاہدہ کی جانے والی ایک ایسی بیماری کا نام ہے، جس میں بظاہر کسی بھی وجہ کے بغیر اچانک کسی شخص کے ناک سے خون بہنے لگتا ہے۔ عام طور پر یہ بیماری چھ سے دس سال تک…
مخصوص نشستیں کیس ، دو ججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ اور اضافی نوٹ جاری
مخصوص نشستیں کیس میں دو ججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری ہو گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے اقلیتی تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اس اقلیتی فیصلے…