Muhammad Abrar

اس کیٹا گری میں 501 خبریں موجود ہیں

مدارس بل پر ترمیم منظور نہیں، بات نہ ماننے پر مولانا فضل الرحمن کی احتجاج کی وارننگ

مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مدارس بل پر ترمیم منظور نہیں، بات نہ مانی تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہو گا، مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے…

مدارس بل پر ترمیم

یونان کشتی حادثہ ، درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم

یونان میں پاکستانی سفیر کے مطابق یونان کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

یونان کشتی حادثہ

اداکارہ فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی، وجہ کیا بنی ؟

اداکارہ فضا علی نے حال ہی میں ٹی وی شو کے سیگمنٹ میں پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور اداکاراں کے نام لے کر کاسمیٹک سرجری سے متعلق بات کی۔ اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اداکارہ فضا…

اداکارہ فضا علی

پاک چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر

چینی حکومت اور محمد رمضان کے درمیان ایک سالہ مدت کیلئے بطور ہیڈ کوچ کا معاہدہ پاک چین دوستی کا بہترین عکاس قرار دیدیا گیا پاک چین دوستی اور گہرے برادرانہ تعلقات میں اب کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے…

پاک چین دوستی

پکوان تیل آنت کی ایک انتہائی مہک بیماری میں اضافے کا سبب قرار

حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق بیج سے نکالے گئے غیر صحت بخش پکوان تیل جسم میں دائمی سوزش کا سبب ہو سکتے ہیں۔ امریکی حکومت کی سربراہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے…

پکوان تیل

ڈارک چاکلیٹ کھانے کے شوقین ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری

حال ہی میں کی گئی تحقیق کے مطابق ڈارک چاکلیٹ کا استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکی محققین کی طرف سے کی جانے والی حالیہ تحقیق میں کہا گیا ہے…

ڈارک چاکلیٹ

گولان پہاڑیوں پر اسرائیل کا یہودی آباد کاری کو دگنا کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام کی گولان پہاڑیوں میں یہودی آباد کاری میں اضافے کا منصوبہ تیار کر کے منظوری بھی لے لی۔ شام سے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد تازہ صورت حال کا فائدہ اٹھاتے…

گولان پہاڑیوں

سانحہ اے پی ایس پشاور، 10 سال بیت گئے مگر زخم آج بھی تازہ

سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی منائی جا رہی ہے،اس سانحہ نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نئی روح پھونکی اور نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا گیا ۔ آج سے دس برس قبل 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور…

سانحہ اے پی ایس

وی پی این بلاک کرنے کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی اے کا بڑا بیان سامنے آ گیا

میں نے کہا تھا کہ وی پی این بلاک کر سکتے ہیں لیکن کریں گے نہیں، موبائل فون نمبر پر بھی وی پی این رجسٹریشن کی اجازت دیدی، چیئرمین پی ٹی اے چیئرمین پی ٹی اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ…

وی پی این بلاک

5سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے 5سابق نیوی افسران کی دستاویزات کے حصول کی درخواست نمٹا دی۔ 5سابق نیوی افسران کو ڈاکیارڈ حملہ کیس میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائے موت سنائی…

5سابق نیوی افسران