Muhammad Abrar
کے پی کے میں امن کیلئے گرینڈ جرگہ ، وفاقی و صوبائی حکومتیں متحد
خیبر پختونخوا میں امن کیلئے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں وفاقی و صوبائی حکومتیں اور صوبے کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو گئیں. وزیراعلیٰ کے پی کے کی دعوت پر سی ایم ہائوس میں گرینڈ…
رنز کا پہاڑ کھڑا کرتے ہوئے انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے ریکارڈز کے انبار لگا دیئے جبکہ پاکستان کے خلاف 800 سکور کرنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی. پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کے کرکٹ…
آئینی ترامیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتفاق
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق ہوا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کے…
سنجے دت کی شادی کی سولہویں سالگرہ پر اہلیہ سے دوبارہ شادی
سنجے دت سینئر بالی ووڈ اداکار نے اپنی شادی کی سولہویں سالگرہ منائی، اس موقع پر انہوں اپنی اہلیہ مانیاتا دت کے ساتھ محبت کی تجدید کرتے ہوئے شادی کے دوبارہ پھیرے لئے۔ سنجے دت کی اپنی اہلیہ سے دوبارہ…
بجلی خریداری نظام میں بڑی تبدیلی، نیا طریقہ کار متعارف
بجلی خریداری نظام میں آئی پی پیز، این ٹی ڈی سی اور سی پی پی اے کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے حکومت نے بڑا اقدام کر دیا۔ حکومت کی طرف سے بجلی کی خریداری کا نیا نظام متعارف کروایا…
ملتان ٹیسٹ ،بابر، سعود اور عبداللہ پر سست بیٹنگ کرنے پر شدید تنقید
ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم، عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی جانب سے محتاط بیٹنگ کے انداز پر سابق کرکٹر باسط علی نے عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ سابق کرکٹر نے سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے…
یوٹیوب صارفین کیلئےخوشخبری: نئی اپ ڈیٹ نے موجیں کرادیں
یوٹیوب صارفین کیلئےخوشخبری: یوٹیوب صارفین کیلئے ایک اور بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنی شارٹس ویڈیو کی مدت 1منٹ سے بڑھا کر 3منٹ کر دی ہے۔ یوٹیوب کی طرف سے اپنے شارٹس کی مدت کو بڑھا…
زرعی آمدن پر ٹیکس یکم جولائی 2025 سے وصول کرنے کا فیصلہ
زرعی آمدن پر ٹیکس کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق صوبائی سطح ُپر قانون سازی جنوری 2025 میں کی جائے گی۔ زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی یکم جولائی 2025سے شروع کی جائے گی۔ بین الاقوامی مالیاتی…
موبائل فون کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے نہایت اہم اور کارگر ٹپس
موبائل فون کی کارکردگی بہتر ہونا اس وقت ہر فرد کی ناگزیر ضرورت ہے تاہم اس کی سست رفتاری اور ہینگ ہونے سے اکثر لوگ پریشان نظر آتے ہیں۔ مختلف افراد سے اکثر سننے کو ملتا ہے کہ تھوڑا ہی…
پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال کا ٹی 20 ویمنز رینکنگ میں بڑا کارنامہ
پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال مختصر دورانیہ کی کرکٹ میں آئی سی سی پلیئر رینکنگ ٹیبل میں سرفہرست ہونے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز اسپنر سعدیہ اقبال نے انگلش کرکٹر سوفی…