Muhammad Abrar
چیمپیئنز ٹرافی معاملہ ، آئی سی سی بورڈ اجلاس پھر ملتوی، بھارتی ہٹ دھرمی برقرار
چیمپیئنز ٹرافی معاملہ کے حوالے سے ہونے والی آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ پھر ملتوی ہو گئی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کیلئے دبئی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی معاملہ پر آئی سی سی کا…
پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس، آئینی بینچ نے کیس نمٹا دیا
دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی۔ حکومت کی طرف سے پی آئی اے نجکاری کا عمل شروع کیا گیا تھا لیکن نجکاری…
بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس
راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں…
پتھروں کی کٹائی کے دوران صحت کے سنگین مسائل جنم لینے کا انکشاف
حالیہ تحقیق کے مطابق پتھروں کی کٹائی کرنے والے یا پتھر تراشنے والے ورکرز کو پھیپھڑوں کے مختلف مسائل لاحق ہو سکتے ہیں۔ نئی تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق سلیکوسس کان کنی یا تعمیراتی صنعتوں میں کام…
کرکٹر شاداب کے ساتھ معروف ٹک ٹاکر کا کئی ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف
پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک مرتبہ پھر دعوی کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شاداب خان 6 سے 7 ماہ تک ان کے ساتھ تعلقات میں رہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں متھیرا کو دئیے جانے والے…
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے بڑا مطالبہ
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے بھی قرارداد منظور کر لی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157…
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست خارج
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی طرف…
روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری کے معاہدے بارے وزیر پیٹرولیم کی وضاحت
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کی خریداری سے متعلق کسی قسم کے معاہدے کی تردید کر دی،کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے تھے کہ ریفائنریز کو تیل انٹرنیشنل…
جنوبی کوریا کے عوام نے فوجی گاڑیوں کے آگے لیٹ کر مارشل لا روک کر تاریخ رقم کر دی
جنوبی کوریا کے صدر نے مواخذنے سے بچنے کے لئے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا تھا جسے پارلیمنٹ اور عوام نے مل کر مسترد کر دیا۔ جنوبی کورین پارلیمنٹ اور عوام نے صدر کی جانب سے نافذ کیے گئے…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس سے متجاوز
سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتوں سے تیزی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ہر دن نیا ریکارڈ بن رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی بازار حصص میں تیزی کا رجحان ہی غالب…
